شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے طلاق کی تصدیق کردی

مقبول اداکار جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے شادی کے 8 برس بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں۔ چند ماہ قبل شہروز سبزواری کی جانب سے ویڈیو پیغام میں بتایا گیا تھا کہ وہ دونوں گزشتہ 6 ماہ سے باہمی رضا مندی سے علیحدہ رہ رہے ہیں اور ہمارے درمیان علیحدگی ہوئی ہے، … Continue reading شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے طلاق کی تصدیق کردی