کورونا وائرس؛ 250 سے زائد مشتبہ مریض معائنے کے لیے پمز پہنچ گئے

ذرائع۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: کورونا وائرس کے 250 سے زائد مشتبہ مریض معائنے کے لیے اسلام آباد میں پمز اسپتال پہنچ گئے تاہم صرف 2 افراد میں ہی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں جہاں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے وہیں اب اسپتالوں میں اس … Continue reading کورونا وائرس؛ 250 سے زائد مشتبہ مریض معائنے کے لیے پمز پہنچ گئے