آرمی چیف کی عالمی چیمپئن بننے پر قومی کبڈی ٹیم کو مبارکباد

آرمی چیف کی عالمی چیمپئن بننے پر قومی کبڈی ٹیم کو مبارکباد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کبڈی کا عالمی کپ جیتنے پر پاکستان کبڈی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوںٹیموں نے فائنل میں عمدہ کھیل پیش کیا اور تمام ٹیموں نے ایونٹ میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔

پاکستان کبڈی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔

پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے فائنل میں اعصاب شکن مقابلے میں قومی پہلوانوں نے روایتی حریف بھارت کو 41 کے مقابلے میں 43 پوائنٹس سے شکست دے دی۔

x

Check Also

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی  انشا آفریدی گزشتہ روز  پیا ...

%d bloggers like this: