کراچی میں ٹماٹر 250 روپے فی کلو تک پہنچ گیا

کراچی میں ٹماٹرکی قیمت ایک بار پھر 50 روپے اضافے کے ساتھ ٹماٹر  250 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔

پاکستان فروٹ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ منڈی میں ٹماٹر 180 سے 200 روپے تک فروخت ہوا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق منڈی میں ٹماٹر کی گاڑیوں کی آمد کم ہے جب کہ موسم سرد ہونےپر بلوچستان سے لال ٹماٹر کی سپلائی کم ہوئی ہے ۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سندھ میں ٹماٹر کی فصل ابھی تیار ہورہی ہے اور صورتحال واضح ہونے میں مزید 15 روز لگیں گے۔

x

Check Also

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی  انشا آفریدی گزشتہ روز  پیا ...

%d bloggers like this: