کھیل

انگلینڈ ورلڈ چیمپئن کیسے بنا؟

انگلینڈ ورلڈ چیمپئن کیسے بنا؟

کرکٹ کا بانی انگلینڈ چوتھی بار فائنل کھیلنے کے لئے لارڈز کے تاریخی میدان میں اترا ،سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کوشکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن کر لوٹا۔ کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا کہ پہلے فائنل ٹائی ہوا،پھر میچ سپر اوور میں بھی ٹائی ہوگیا،آئی سی سی کے قانون کے مطابق انگلینڈ ...

Read More »

انگلینڈ کرکٹ کا نیا ورلڈ چیمپئن

انگلینڈ کرکٹ کا نیا ورلڈ چیمپئن

کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے فائنل میں میزبان انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے دی اور پہلی مرتبہ ورلڈ چیمپئن بن گیا۔ لارڈز کے تاریخی گرائونڈ پر انتہائی سنسنی خیز اور دلچسپ فائنل کھیلا گیا،میچ کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے ہوا۔ انگلینڈ نے پہلے سپر اوور کھیلا اور نیوزی لینڈ کو 16رنز کا ...

Read More »

سیمونا ہیلپ نے سیرینا ولیمز کو ہرا کر تہلکہ مچادیا

رومانیہ کی سیمونا ہیلپ نے ٹینس سُپراسٹار سیرینا ولیمز کو ہرا کر تہلکہ مچادیا اور ومبلڈن وویمن سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ سابق عالمی نمبر ایک رومانیہ کی سیمونا ہیلپ پہلی بار یہ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہیں۔ فاتح کھلاڑی نے سپر اسٹار کھلاڑی کو اسٹریٹ سیٹ میں ہرادیا۔ فائنل میں ہیلپ کی فتح کا اسکور چھ دو، چھ ...

Read More »

پی سی بی کس کس کو فارغ کرنے جا رہا ہے؟بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کس کس کو فارغ کرنے جا رہا ہے؟بڑی خبر آ گئی

ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کا جائزہ اور ٹیم انتظامیہ میں تبدیلیوں کا وقت آگیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 29 جولائی کو طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم منیجر طلعت علی، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور، بولنگ کوچ اظہر محمود اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کو فارغ کردیا جائےگا جبکہ ...

Read More »

فیڈرر نڈال کو ہرا کر فائنل میں

ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل میں عظیم سوئس اسٹار راجر فیڈرر نے اپنے روایتی حریف رافیل نڈال کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ لندن میں جاری سال کے سب سے بڑے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں روایتی حریف راجر فیڈرر اور اسپین کے رافیل نڈال مدمقابل تھے۔ دونوں کھلاڑیوں نے پہلے سیٹ میں شاندار کھیل کیا اور 51 ...

Read More »

ڈی ویلیئرز کی ریٹائرمنٹ واپس لینے کی تردید

جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں واپسی کی کوششوں کے حوالے سے منسوب خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیم میں واپسی کا کوئی مطالبہ نہیں کیا تھا۔ یاد رہے کہ ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقی ٹیم کی مسلسل شکستوں کے بعد یہ خبریں سامنے آئیں تھیں کہ ...

Read More »

بھارتی ٹیم میں ‘کوہلی اور روہت شرما گروپ’

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سیمی فائنل میں شکست کھائے کچھ دن ہی گزرہے ہیں کہ بھارتی ڈریسنگ روم میں گروہ بندی کی خبریں سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے بھارت کے سب سے بڑے ہندی اخبار دینیک جگران کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ بھارتی ٹیم 2 گروہ میں تقسیم ہے ،ایک گروہ کپتان ...

Read More »

20سالہ راشد خان افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان

افغانستان نے لیگ اسپنر راشد خان کو اپنی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق راشد خان تینوں طرز کی کرکٹ یعنی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میں افغانستان کی قیادت کریں گے جب کہ اصغر افغان کو ان کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل 20 سالہ لیگ اسپنر ...

Read More »

دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ورلڈ کپ سے باہر

دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ورلڈ کپ سے باہر

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ انگلینڈ نے 27 سال بعد کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ برمنگھم میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 224 رنز کا ہدف دیا، جو انگلینڈ نے ...

Read More »

جذباتی بھارتیوں کو اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا، کوہلی

جذباتی بھارتیوں کو اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا، کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے جذباتی بھارتی شائقین کو اپنا کرکٹ کلچر تبدیل کرنا ہوگا۔ایک جیت پر بہت زیادہ خوشی اور ایک بڑی ہار پر کھلاڑیوں پر تنقید کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے۔ سیمی فائنل میں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں ویرات کوہلی نے کہا کہ ایک گھنٹے سے کم وقت45منٹ کی خراب ...

Read More »