صحت

آلو کے بھرتے کا دنگ کر دینے والا فائدہ

آلو کا شمار ایک ایسی سبزی میں ہوتا ہے جسے دنیا بھر میں سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ آلو کو استعمال فرنچ فرائز سے لے کر چپس بنانے تک ہوتا ہے اور اسے تقریبا دنیا کے ہر ملک میں عام سبزی کے طور پر بھی پکایا جاتا ہے۔ تاہم آلو کے حوالے سے خیال کیا جاتا ہے کہ ...

Read More »

بلڈ پریشر کی ادویات سے خودکشی کا رجحان

گزشتہ ماہ ہی یہ خبر سامنے آئی تھی کہ معدے میں تیزابیت کے لیے استعمال ہونے والی دوا ‘رینیٹیڈائن’ سے تیار ہونے والی تمام ادویات پر ان کے سائیڈ افیکٹس کی وجہ سے پاکستان بھر میں پابندی لگادی گئی تھی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) اس دوا پر اس وقت پابندی لگائی جب امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (یو ...

Read More »

پنجاب میں ایک کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار

پنجاب میں ایک کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب میں ایک کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں ۔ گورنر ہاؤس لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےچوہدری سرور کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ہیپاٹائٹس کے مرض میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ پینے کا گندا پانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2020 تک پنجاب کے 2 ...

Read More »

نمکین غذائیں بھوک میں اضافے اور پیاس میں کمی کا باعث بنتی ہیں

نمکین غذائیں بھوک میں اضافے اور پیاس میں کمی کا باعث بنتی ہیں

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کو نمک چھڑکے ہوئے فرنچ فرائز کیوں پسند ہیں اور آپ اپنے ہاتھ کیوں نہیں روک پاتے۔۔۔!  تحقیق کے مطابق نمکین غذائیں پیاس کو کم اور بھوک کو بڑھاتی ہیں۔ جرمنی میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق نمک پانی کے گردوں سے گزر جانے کے بعد بھی پیشاب میں موجود رہتا ...

Read More »

امن فاؤنڈیشن ایمبولینس سروس بند

امن فاؤنڈیشن ایمبولینس سروس بند

کراچی کے لیے سندھ حکومت کی پہلی مفت ایمبولینس سروس فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث مکمل طور پر معطل ہوگئی ہے۔ سندھ حکومت نے نجی ادارے امن ہیلتھ کیئر سروسز کے تحت چلنے والی جان بچانے والی ایمبولینسز کی سروس کو سندھ حکومت کی سرپرستی میں لیا تھا، ایمبولینس سروس کے اخراجات کی مد میں جولائی تا دسمبر 41 ...

Read More »

سردیوں کا موسم اور کھانسی کا انتہائی آسان علاج

سردیوں کا موسم اور کھانسی کا انتہائی آسان علاج

کھانسی کسی بھی انسان کو بے چین کر دیتی ہے اور  سردیوں کا موسم آتے ہی کھانسی کے مسائل بھی سامنے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ کھانسی کو ختم کرنے کے لیے ہم اکثر گھر میں کئی ٹوٹکوں کا بھی استعمال کرتے ہیں،  شہد، ادرک، دارچینی سے ہم کافی حد تک کھانسی پر قابو پا لیتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ...

Read More »

روزانہ ڈارک چاکلیٹ کھانا صحت کیلئے کیسا ہے؟

روزانہ ڈارک چاکلیٹ کھانا صحت کیلئے کیسا ہے؟

بہت سے لوگ چاکلیٹ کو بے حد پسند کرتے ہیں  لیکن انہیں اسے کھانے سے موٹاپے کا ڈر بھی ہوتا ہے مگر ڈارک چاکلیٹ  کھانے سے آپ موٹاپے کا شکار بھی نہیں ہوں گے جب کہ اس کے بے شمار فوائد بھی ہیں جو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ ڈارک چاکلیٹ کا روزانہ استعمال آپ کو صحت مند انسان بنا ...

Read More »

انڈے کے چھلکے اور تربوز کے بیج میں چھپے فوائد

انڈے کے چھلکے اور تربوز کے بیج میں چھپے فوائد

ہم شروع سے جو چیزیں اپنے بڑوں کو کرتے ہوئے دیکھتے ہیں آگے جا کر ہم بھی اپنی زندگی میں وہی سب چیزیں کرتے ہیں، کیا ہم نے کبھی اس بات پر غور کیا ہے کہ ہم تربوز کے بیج کیوں پھینکتے ہیں، سیب کاٹتے وقت بیچ کا حصہ کیوں نہیں کھاتے یا انڈوں کے چھلکوں کو ہم نے کوڑے ...

Read More »

3 منٹ میں ’بریسٹ کینسر‘ کی علامات تشخیص کرنے کا طریقہ

3 منٹ میں ’بریسٹ کینسر‘ کی علامات تشخیص کرنے کا طریقہ

’بریسٹ کینسر‘ پاکستانی خواتین میں پایا جانے والا عام موضی مرض ہے جس سے تقریبا ہر 20 میں سے ایک خاتون متاثر ہے۔ پاکستان میں بریسٹ کینسر کے خلاف کام کرنے والی سماجی تنظیم ’پنک ربن‘ کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت پاکستان کی ایک کروڑ 20 لاکھ خواتین کسی نہ کسی طرح اس سے متاثر ہیں۔ پاکستان میں ’بریسٹ ...

Read More »

ہائی بلڈ پریشر کے مریض کن چیزوں سے احتیاط کریں؟

ہائی بلڈ پریشر کے مریض کو کن چیزوں سے احتیاط کرنا چاہیے؟

بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر سے بہت سے لوگ متاثر ہیں  اور اس کی وجہ سے دل کا دورہ اور فالج جیسی بیماریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس بیماری میں مریض کی خوراک اور روز مرّہ کی عادات میں کچھ تبدیلیاں کرکے اسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ بھی ہائی بلڈ پیشر جیسی ...

Read More »