دنیا

کرونا وائرس سے 5 لاکھ برطانوی شہریوں کی ہلاکت کا خدشہ

لندن: سرکاری رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کرونا وائرس پانچ لاکھ برطانوی شہریوں کو ہلاک اور 80 فیصد آبادی کو متاثر کر سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق معمر اور بیمار افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ زیادہ ہے اور اگر یہ بیماری پھیل گئی تو برطانوی محکمہ صحت بدترین پریشر کا شکار ہو سکتا ہے۔ ...

Read More »

استعفیٰ کے بعد مہاتیرمحمد کا بڑا اعلان

کولالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کی حمایت ملی تو بطور وزیراعظم واپس آؤں گا ، سیاسی اختلافات کے بعدمہاتیرکی پارٹی حکمران اتحادسےالگ ہوگئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے استعفی کے بعد واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کی حمایت ملی تو بطور ...

Read More »

عمرہ زائرین کے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندی عائد

کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے داخلے پر عارضی پابندی عائد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے  کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ آنے والے افراد کو عارضی طور پر داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق خلیجی ممالک کے ان شہریوں ...

Read More »

امریکا میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے خدشے کا اظہار

امریکا میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے خدشے کا اظہار

چین کے بعد جنوبی کوریا، اٹلی اور جاپان میں تیزی سے پھیلنے والے نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے ممکنہ پھیلاﺅ کے لیے اب امریکا کو بھی تیار ہوجانا چاہیے، کیونکہ ایسا ہوکر رہے گا۔ یہ انتباہ امریکا کے سرکاری سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینٹیشن کی(سی ڈی سی) جانب سے جاری کرتے ہوئے کہا کہ عام لوگوں کے لیے فوری ...

Read More »

چین کے باہر کورونا وائرس کے کیسز تیزی سے سامنے آرہے ہیں، ڈبلیو ایچ او

چین کے باہر کورونا وائرس کے کیسز تیزی سے سامنے آرہے ہیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز اب اس وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ چین کے باہر رپورٹ ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیدروس ایڈہانوم نے جنیوا میں سفارتکاروں کو بتایا کہ ‘گزشتہ روز وائرس کے جتنے نئے کیسز چین کے باہر ...

Read More »

ایران کیلیے جاسوسی کا الزام، 8 سعودی شہریوں کو موت اور قید کی سزا

ایران کیلیے جاسوسی کا الزام، 8 سعودی شہریوں کو موت اور قید کی سزا

ریاض: سعودی عرب کی عدالت نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں ایک شہری کو سزائے موت اور 7 کو قید کی سزا سنادی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی کرمنل کورٹ نے ملک سے غداری اور ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 8 شہریوں کو سزائیں سنائیں۔ عرب میڈیا کا بتانا ہےکہ سعودی ...

Read More »

متحدہ عرب امارات میں اب جوہری توانائی سے بھی بجلی بنائی جائے گی

متحدہ عرب امارات میں اب جوہری توانائی سے بھی بجلی بنائی جائے گی

تیل کے ذخائر سے مالامال ملک متحدہ عرب امارات اب تیل کے ساتھ ساتھ جوہری توانائی سے بھی بجلی بنائے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ملک میں پہلے ایٹمی پاور پلانٹ کو چلانے کا لائسنس دے دیا ہے جو عرب دنیا میں پہلا ایٹمی پاور پلانٹ ہوگا۔ متحدہ عرب امارت کے پاس توانائی کے ...

Read More »

بھارت: ماہواری کی جانچ کیلئے طالبات کو زیر جامہ اتارنے پر مجبور کردیا گیا

بھارت: ماہواری کی جانچ کیلئے طالبات کو زیر جامہ اتارنے پر مجبور کردیا گیا

بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں کالج ہاسٹل کی طالبات نے شکایت کی ہے کہ انہیں حیض کی جانچ کے لیے خواتین اساتذہ کے سامنے زیر جامہ اتارنے پر مجبور کردیا گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کالج کی طالبات نے بتایا کہ 68 سالہ خاتون انہیں کلاس سے اٹھا کر بیت الخلا لے گئیں اور زیر جامہ اتار نے ...

Read More »

تھائی لینڈ: فوجی اہلکار کی شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ، 20 افراد ہلاک

تھائی لینڈ: فوجی اہلکار کی شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ، 20 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں ایک فوجی اہلکار نے شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نوجوان سپاہی جکراپنتھ تھوما نے بدھ مت مذہب کی عبادت گاہ اور شاپنگ مال کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے ...

Read More »

سب سے پہلے کورونا وائرس سے آگاہ کرنے والا ڈاکٹر بھی جان کی بازی ہار گیا

سب سے پہلے کورونا وائرس سے آگاہ کرنے والا ڈاکٹر بھی جان کی بازی ہار گیا

چین میں سب سے پہلے کورونا وائرس کے خطرات سے آگاہ کرنے کی کوشش کرنے والا ڈاکٹر خود بھی جان کی بازی ہار گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈاکٹر لی وینلیانگ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے چینی شہر ووہان کے مرکزی اسپتال میں کام کرتے تھے۔ ڈاکٹر لی وینلیانگ نے 30 دسمبر 2019 کو اپنے ...

Read More »