Author Archives: awais aslam

زلمے خلیل زاد کی ملا برادر سے ملاقات، قیدیوں کے تبادلے سے متعلق گفتگو

افغانستان میں طالبان کے حالیہ حملوں کے بعد امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے عسکریت پسند گروپ کے سیاسی سربراہ ملا عبدالغنی برادر اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی اور اگلے اقدامات پر ‘واضح طریقے سے بات چیت’ کی۔ واضح رہے کہ افغان فورسز پر طالبان کے حالیہ حملوں نے عسکریت پسند گروپ اور ...

Read More »

دنیا کا طاقتور ترین ’کوانٹم کمپیوٹر‘ جلد پیش کردیا جائے گا!

واشنگٹن: دنیا کا ’’طاقت ور ترین‘‘ کوانٹم کمپیوٹر جلد متعارف کروا دیا جائے گا۔ عام طور پر جب دنیا کے طاقت ور ترین کمپیوٹر کی بات ہوتی ہے تو فوری طور پر آئی بی ایم اور گوگل جیسی بڑی کمپنیاں دھیان میں آتی ہیں۔ لیکن اس دوڑ میں ایک نئی کمپنی شامل ہوگئی ہے جو اب تک گھریلو کنٹرولر اور ...

Read More »

میلہ لوٹنے کے بعدعلی ظفر نے مداحوں کو ایک اور خوشخبری سنادی

لاہور: معروف گلوکار علی ظفر نے ’میلہ لوٹ لیا‘ کی ویڈیو میں شامل نہ ہونے والے مداحوں کے پیغامات نئی ویڈیوز کا حصہ بنانے کی خوشخبری سنادی۔ معروف گلوکار واداکار علی ظفر میلہ لوٹنے کے بعد ایکسپریس نیوز کے مہمان بنے جہاں انہوں نے نئے گانے کو ملنے والی کامیابی پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو ...

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 71 رنز سے شکست دے دی

لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز 71 رنز سے شکست دے دی۔ 199 کے ہدف میں لاہور قلندرز 127 رن پر ڈھیر ہوگئی۔ 89 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے کولن منرو مین آف دی میچ قرار پائے۔ لاہور میں کھیلے جانےوالے پاکستان سپر لیگ کے 17ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 ...

Read More »

طالبان حملے میں 20 افغان اہلکار ہلاک، امریکی فوج کی جوابی کارروائی

کابل: طالبان کے افغان فوجی چھاؤنی اور پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں مجموعی طور پر 20 اہلکار ہلاک ہوگئے جس کے جواب میں امریکی فوج نے بھی حملہ آور جنگجوؤں کو نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان جنگجوؤں نے صوبے قندوز میں افغان فوج کی چھاؤنی پر حملہ کردیا، دو طرفہ فائرنگ میں 16 افغان فوجی ...

Read More »

سینیٹ نے زینب الرٹ بل 2020ء کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ایوان بالا سینیٹ نے بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزا سے متعلق زینب الرٹ بل 2020ء کی منظوری دے دی۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر اعظم سواتی نے زینب الرٹ بل پیش کیا۔ اپوزیشن نے بل میں ترامیم تجویز کرتے ہوئے کہا کہ اس بل میں مزید تین دفعات ...

Read More »

موبائل ان لاک کرنے کے لیے شہری نے اپنا کٹا انگوٹھا فریج میں محفوظ کرلیا

منسکی: بیلا روس سے تعلق رکھنے والے شہری کا انگوٹھا ایک حادثے میں کٹ کر علیحدہ ہوگیا جسے اُس نے موبائل فون ان لاک کرنے کے لیے فریج میں محفوظ کرلیا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق یوپین ملک بیلا روس سے تعلق رکھنے والے 53 سالہ شہری یوری وینو گریدوف لکڑی کا کام کرتے ہیں۔ وہ لکڑی کو آرے کی مدد ...

Read More »

او آئی سی کے 6 رکنی وفد کا ایل او سی کا دورہ

راولپنڈی: او آئی سی کے 6 رکنی وفد نے لائن آف کنٹرولکا دورہ کیا اور ایل او سی کی صورت حال کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ایل او سی کے چکوٹھی سیکٹر کا بھی دورہ کیا، وفد نے لائن آف کنٹرول کی صورتحال ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا طالبان رہنما ملا برادر سے ٹیلی فونک رابطہ

کابل: امریکا اور طالبان کے درمیان تاریخی معاہدے کے چند روز بعد ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان رہنما سے بذریعہ ٹیلی فون رابطہ کرلیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے بغیر کسی کا نام بتاتے ہوئے کہا کہ ‘ان کی طالبان ...

Read More »

قبل ازوقت پیدائش سے خبردار کرنے والی ایپ

لندن: پوری دنیا میں ہرسال لاکھوں بچے یا تو قبل از وقت آنکھ کھولتے ہیں یا پھر وہ کسی نہ کسی پیچیدگی کا شکار ہوکر مرجاتے ہیں لیکن اب ب ایک ایپ اس سے خبردار کرسکتی ہے تاکہ مائیں چوکنا رہ کر اپنا علاج کرواسکیں اور اپنی اور آنے والے بچے کی جان بچاسکیں۔ پوری دنیا سمیت پاکستان میں بھی ...

Read More »