Author Archives: awais aslam

آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کے خلاف نیب کا نیا ریفرنس دائر

قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف سمیت 5 ملزمان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے دستخط کے بعد مذکورہ ریفرنس دائر کیا گیا۔ جعلی اکاؤنٹس کیس کا دائرہ کار ...

Read More »

چین کے باہر کورونا وائرس پھیلتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

چین سے باہر مزید ممالک میں وائرل پھیلنے کے ساتھ ہی تیل کی قیمت میں تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ عالمی سطح پر طلب میں مزید کمی بتائی جارہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق اس کی وجہ سے ایگزون اور شیورون جیسی بڑی آئل کمپنیوں کے حصص کی قیمت ...

Read More »

ترکی سرحد پر موجود ہزاروں تارکین کی موجودگی سے یونان میں تشویش

یونان میں داخل ہونے کے خواہش مند ہزاروں تارکین وطن ترکی کی سرحد پر موجود ہیں جسے اہلیان یونان ایک نیا بحران قرار دے رہے ہیں۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مقامی آبادی نے ہزاروں تارکین وطن کی متوقعہ آمد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مراسیا گاؤں کے میئر جیورگوس کرامپاتازاکس نے اسے ‘حملہ’ قرار دیا ہے۔ ...

Read More »

سندھ حکومت کا 13 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے دو کیسز سامنے آنے بعد صوبے بھر میں تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کے فیصلے میں 13مارچ تک توسیع کردی۔ وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ‘سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو 13 مارچ 2020 تک بند رکھنے ...

Read More »

گوگل کے لیے ہواوے کا نیا ‘سرپرائز’

ہواوے کی جانب سے نیا فلیگ شپ فون پی 40 اور پی 40 پرو کو مارچ میں متعارف کرایا جارہا ہے، جو گوگل سروسز اور ایپس سے محروم ہوں گے۔ امریکی حکومت کی جانب سے گزشتہ سال ہواوے کو بلیک لسٹ کیا گیا تھا اور اس وجہ سے وہ گوگل سروسز سے محروم ہے، جس کے باعث چینی کمپنی نے ...

Read More »

ٹک ٹاک پر جان لیوا چیلنج ٹرینڈ بن گیا، والدین پریشان

ٹک ٹاک پر جان لیوا چیلنج ٹرینڈ بن گیا، والدین پریشان

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والی مختصر ویڈیو کی ایپلکیشن ٹک ٹاک پر ایک اور جان لیوا چیلنج ٹرینڈ بن گیا، جس پر والدین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک پر آئے روز نئے چیلنجز متعارف کرائے جاتے ہیں جو کئی بار نوجوانوں کی موت کا سبب بھی بنتے ...

Read More »

کورونا سے متاثرہ ایرانی رکن پارلیمنٹ ہلاک، نائب صدر کی حالت تشویش ناک

ایران میں کورونا وائرس سے متاثرہ رکن پارلیمنٹ کی ہلاکت کے بعد وہاں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 43 ہوگئی ہے جب کہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بھی بڑھ کر 593 تک پہنچ گئی ہے۔ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 9 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں نو منتخب رکن پارلیمنٹ ...

Read More »

واٹس ایپ 27 رنگوں‌ میں‌ متعارف

سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ڈارک موڈ فیچر کو 27 رنگوں میں متعارف کرادیا۔ فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ نے گزشتہ برس ڈارک موڈ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا تاہم چند ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر کام کو روک دیا گیا تھا جس کی وجہ سے ...

Read More »

اب کچھ برا ہوا تو پہلے سے زیادہ طاقت سے واپس افغانستان جائیں گے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر اب بھی کچھ برا ہوا تو اتنی قوت سے واپس افغانستان جائیں گے جو کسی نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب کے دوران امریکا اور افغان طالبان کے درمیان قطر میں ہونے والے امن معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رد عمل کا اظہار کرتے ...

Read More »

کورونا وائرس؛ 250 سے زائد مشتبہ مریض معائنے کے لیے پمز پہنچ گئے

ذرائع۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: کورونا وائرس کے 250 سے زائد مشتبہ مریض معائنے کے لیے اسلام آباد میں پمز اسپتال پہنچ گئے تاہم صرف 2 افراد میں ہی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں جہاں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے وہیں اب اسپتالوں میں اس وائرس کے مشتبہ مریضوں کی ...

Read More »