وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاک بھارت میچ دیکھنے مانچسٹر پہنچ گئے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود قریشی نے میچ کا ٹکٹ نہیں خریدا اور اب کوئی ٹکٹ دستیاب نہیں۔
وزیر خارجہ کےلیے ٹکٹ کی تلاش میں پاکستانی ہائی کمیشن اور خود وزیر خارجہ رابطےکر رہے ہیں لیکن ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی۔