پاکستان کی خوبرو اداکارہ مروہ حسین انگزائٹی کا شکار ہوگئی ہیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انہوں نے انگزائٹی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ روز اس سے لڑ رہی ہیں۔
انہوں نے اس بیماری کا شکار تمام افراد کو پیغام دیا کہ وہ حوصلہ رکھیں وہ اس میں تنہا نہیں ہیں۔
اس سے پہلے مروہ نے اپنی جاگنگ کی ویڈیو بھی لگائی۔