ایٹمی امور کے روسی ماہر اور ایٹمی توانائی کے روسی ادارے ‘روساتوم’ کے ایگزیکٹو ڈپٹی چیئرمین کیریل کوماروف نے کہا ہے روس نے سعودی عرب میں دو ایٹمی پلانٹ قائم کرنے کیلئے ٹینڈر جمع کرائے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق روس سعودی عرب میں 80 ارب ڈالر کی لاگت سے 16 ایٹمی پلانٹ لگا نے کا پروگرام بنا رہا ہے