چیئرمین نیب جاوید اقبال نے مستعفی ہونے کیلئے مشاورت شروع کردی

سینئر صحافی عمر چیمہ نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے استعفیٰ دینے کیلئے مشاورت شروع کر دی ہے ۔ چئیرمین نیب نے مستعفی ہونے بارے مشاورت شروع کر دی— Umar Cheema (@UmarCheema1) May 24, 2019 عمر چیمہ نے پہلے اپنے ایک اورٹویٹ میں لکھا تھا: کل … Continue reading چیئرمین نیب جاوید اقبال نے مستعفی ہونے کیلئے مشاورت شروع کردی