چیئرمین نیب کیخلاف خبر، طاہر اے خان کی چھٹی

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف خبر پر وزیراعظم نے اپنے مشیر طاہر اے خان کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ طاہر اے خان پرائیویٹ ٹی وی چینل نیوز ون کے مالک ہیں جس نے چیئرمین نیب کے خلاف بریک کی تھی۔ واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو نے نیوز ون ٹی وی … Continue reading چیئرمین نیب کیخلاف خبر، طاہر اے خان کی چھٹی