پاکستان سمت دنیا بھر میں اخبارات اور ٹی وی چینلز کو بند کیا جا رہا ہے یا پھراسٹاف کو کم کیا جا رہا ہے۔
آسٹریلیا میں ایسوسی ایٹیڈ پریس کو بنس کیا جا رہا ہے۔
یہ ادارہ اس سال جون میں بند ہو گا۔ جس کے بعد سیکڑوں ملازمین نوکریوں سے فارغ ہو جائیں گے۔
یہ ادارہ اس سال جون میں بند ہو گا۔ جس کے بعد سیکڑوں ملازمین نوکریوں سے فارغ ہو جائیں گے۔
آپ پریس 1935 سے کا آسٹریلیامیں کام کر رہا تھا۔
85سال تک چلنے والے ادارے میں کام کرنے والے ملازمین نے ادارہ بند ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اس سے پہلے بی بی سی سمیت کئی ادارے ملازمین کو نکال چکے ہیں۔