فلپائن کےجنوبی حصے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
حکام کے مطابق متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جبکہ زلزلے سے سونامی کا خطرہ نہیں
یاد رہے کہ دو ہفتے قبل اسی علاقے میں 6.4 شدت کا زلزلہ آیا تھاجس میں 5 افراد ہلاک جبکہ درجنوں عمارتیں تباہ ہوئیں تھیں۔
ہے۔