چُرایا کم، برباد زیادہ کیا

چُرایا کم، برباد زیادہ کیا

لندن میں دِن دہاڑے ڈاکوؤں کے ایک گروہ نے موبائل فون شو روم پر ڈاکا مارا۔

چُرایا کم، برباد زیادہ کیا

دُنیا بھر میں چوری اور ڈاکے کی وارداتیں عام ہیں لیکن اس موبائل شو روم پر لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں نے چُرایا کم اور برباد زیادہ کیا۔

مغربی لندن کے علاقے رچمنڈ میں دن دہاڑے نوجوانوں کے ایک ٹولے نے ہلہ بول دیا اور سیکورٹی کیبلز سے جڑے فونز کو چوری کرنے کی کوشش کی تاہم انتہائی کوشش کے بعد صرف تین فون ہی چُرا سکے لیکن نقصان 10ہزار پاؤنڈ کا کرگئے۔ 

x

Check Also

بھارت میں پیدا ہونے والی بچی کا نام ‘کورونا‘ رکھ دیا گیا

اترپردیش: بھارتی ریاست اترپردیش میں عالمی وبا کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام ...

%d bloggers like this: