طیارہ لینڈنگ کےدوران دریا میں جا گرا

طیارہ لینڈنگ کےدوران دریا میں جا گرا

امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی ائرلائن کا طیارہ لینڈنگ کےدوران دریا میں جا گرا۔

امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی ایئرلائن کا بوئنگ 737 لینڈنگ کےدوران دریا میں اترگیا، حادثےمیں طیارے میں سوارتمام ایک سوچھتیس افراد محفوظ رہے۔

مقامی میڈیا کےمطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب گوانتاناموبےنیول اسٹیشن سے آنےوالا طیارہ طوفانی بارش میں لینڈنگ کے دوران رن وے کےقریب دریا میں جا گرا۔حادثےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دوافرادکےمعمولی زخمی ہونےکی اطلاعات ملی ہیں۔

x

Check Also

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا ...

%d bloggers like this: