صحت

پولیو سے متعلق خطرناک ترین ڈویژن

بنوں ڈویژن کو پولیو سے متعلق خطرناک ترین ڈویژن قرار دیا گیا ہے جہاں ایک کمسن بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بنوں کے علاقے جانی خیل کے رہائشی 17 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں سال کے ابتدائی ساڑھے 5 ماہ کے دوران ضلع میں پولیو کے کیسز کی ...

Read More »

اسقاط حمل پر سروے، ڈاکٹروں کو جرمانہ

جرمن عدالت نے دو خواتین گائناکالوجسٹس پر اسقاط حمل کی معلومات دینے پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ ان خواتین ڈاکٹروں نے یہ معلومات آن لائن فراہم کیں۔ عدالت نے اس عمل کو اشتہار کے زمرے میں شمار کیا ہے۔ جن خواتین ڈاکٹروں پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے، اُن کے نام بیٹینا گابر اور ویرینا ویئر ہیں۔ عدالت نے اسقاط ...

Read More »

بچوں کا موٹاپا،والدین کی ذمہ داری

بچوں کا موٹاپا،والدین کی ذمہ داری

 تحریر : نجف زہرا تقوی ایک زمانہ تھا کہ مرضِ قلب اور ذیا بطیس کی بیماری جوانی کا دور گزرنے کے بعد لاحق ہوتی تھی،لیکن بھلا ہو جدید طرزِ زندگی اور نئی نئی خوردنی اشیاء کا کہ اب یہ امراض بچوں اور نوجوانوں کو بھی نہیں چھوڑتے۔برٹش میڈیکل جرنل کی حالیہ رپورٹ میں یہ تشویش ظاہر کی گئی ہے کہ ...

Read More »

فوڈ سپلیمنٹ نوجوانوں کیلئے نقصان دہ

متعدد افراد جسمانی وزن یا موٹاپے سے نجات اور مسلز بنانے کے لیے غذائی سپلیمنٹس کا استعمال کرتے ہیں، مگر کیا یہ واقعی فائدہ مند ہوتے ہیں؟ درحقیقت مسلز بنانے، موٹاپے سے نجات اور جسمانی توانائی فراہم کرنے کے دعوﺅں کے ساتھ فروخت کیے جانے والے یہ سپلیمنٹس بچوں اور نوجوانوں کو ہسپتال پہنچا سکتے ہیں۔ یہ بات ایک نئی ...

Read More »

شوگرلیول کتنا ہونا چاہیے؟

زندگی کس کو پیاری نہیں ہوتی مگر اچھی صحت کے بغیر جینا آسان نہیں ہوتا اور وہ جہنم جیسی لگنے لگتی ہے اور موجودہ عہد میں جو مرض انسانوں کے لیے سب سے زیادہ مہلک ثابت ہو رہا ہے وہ ذیابیطس ہے۔ ذیابیطس وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے اندرونی اعضا کو چاٹ جاتا ...

Read More »

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 748 تک جاپہنچی

لاڑکانہ کے علاقے رتوڈیرو میں ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ بدھ تک اس مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 748 تک پہنچ گئی ہے۔ سندھ کے صوبائی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 611 ہے جن کی عمریں 15 برس سے کم ہیں۔ رتوڈیرو اور مضافاتی علاقے میں اب تک 26 ہزار 107 افراد کی اسکریننگ کی گئی جن میں سے 748 کا ٹیسٹ پوزیٹو آیا ہے۔ رپورٹ میں اس بات کا بھی انکشاف ہوا ہے کہ ایچ آئی وی وائرس سے متاثرہ مریض بچوں کی زیادہ تر عمریں 2 سے 5 برس کے درمیان ہے۔ واضح رہے کہ علاقے میں سب سے پہلے ایچ آئی وی کا مریض 25 اپریل کو سامنے آیا تھا اور 28 اپریل سے اسکریننگ کا مرحلہ شروع کیا گیا تھا۔ 8 مئی کو اس کا دائرہ کار وسیع کیا گیا اور اضافی ہیلتھ ورکرز تعینات کئے گئے۔ ٹیسٹ کا مرحلہ ابھی بھی جاری ہے۔ اس سے قبل پاکستان بھر میں صرف 1200 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی تھی اور ان کا اینٹی ریٹرو وائرل ٹریٹمنٹ جاری تھا۔ لاڑکانہ میں 16 مئی کو مقامی انتظامیہ نے نیا اینٹی ریٹرووائرل ٹریٹمنٹ کلینک قائم کیا جہاں بچوں کا علاج شروع کیا گیا۔

لاڑکانہ کے علاقے رتوڈیرو میں ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ بدھ تک اس مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 748 تک پہنچ گئی ہے۔ سندھ کے صوبائی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 611 ہے جن کی عمریں 15 برس سے کم ہیں۔ رتوڈیرو اور مضافاتی علاقے میں اب ...

Read More »

عام سبزی کا جوس امراض قلب سے بچانے میں مددگار

اس عام سبزی کا جوس امراض قلب سے بچانے میں مددگار

ٹماٹر ایسی سبزی (یا پھل) ہے جس کا استعمال پاکستان کے ہر گھر میں ہوتا ہے اور کوئی بھی پکوان اس کے بغیر ادھورا محسوس ہوتا ہے۔ یہ کھانوں کو رنگت اور ذائقہ ہی فراہم نہیں کرتا بلکہ متعدد غذائی اجزا سے بھرپور بھی ہوتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کا جوس آپ کو کس خطرناک ...

Read More »

زہریلی چاٹ کھا کر 100بچوں کی طبیعت خراب

عید پر کھانوں کے شوقین افراد خبردار ہو جائیں کہ سندھ کے شہر شکارپور میں مضر صحت چاٹ کھانے سے 100 بچوں کی طبیعت بگڑ گئی۔ نواحی گاؤں امروٹ میں پارک سے چھولے چاٹ اور دیگر اشیاء لے کر کھانے سے 100 بچوں کی طبیعت خراب ہوئی۔ متاثرہ بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ چاٹ کھانے سے بچے بے ...

Read More »

فالج سے بچانے میں مددگار آسان عادت

کیا آپ کو معلوم ہے کہ فالج جیسے جان لیوا مرض سے بچاﺅ میں آپ کے ہاتھ اور پیر خفیہ ہتھیار کی حیثیت رکھتے ہیں ؟ جی ہاں ہاتھوں اور پیروں کو بھینچ لینا اس دباﺅ کو بڑھاتے ہیں جو دماغ کی جانب خون کو بہاﺅ کو ریگولیٹ کرنے میں مدد دے سکتا ہے جبکہ فالج سے بچاﺅ میں مددگار ...

Read More »

ساہیوال: چلڈرن وارڈ میں اے سی کی خرابی کے باعث 8 نومولود جاں بحق

ساہیوال کےڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں شدید گرمی اور اے سی خرابی کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 نومولود جاں بحق ہوگئے۔ بچوں کے ورثا نے ہسپتال انتظامیہ کی لاپروائی کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کیا اور مرکزی شاہراہ بلاک کی تاہم انتظامیہ نے احتجاج فوری طور پر ختم کرادیا۔ صوبائی ...

Read More »