کورونا وائرس کی ویکسین ایک سال میں بازار میں دستیاب ہوگی، ماہرین

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کئی ممالک کورونا وائرس کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں یہ کوئی فوجی مشق نہیں بلکہ ایک جنگ ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے خبردار کیا ہے کہ کئی ممالک کورونا وائرس کو اس کے تیزی سے پھیلاؤ اور ہلاکت خیزی کے باوجود سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں۔ یہ ایک جنگ ہے جسے کئی ممالک محض ایک روایتی ’فوجی مشق‘ کے طور پر لے رہے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے متعلق خدشات کوئی معمول کی بات نہیں بلکہ اس وبا کے اثرات سے ہر امیر اور غریب ملک کو خطرہ درپیش ہے۔ اس وائرس کیخلاف بڑے طاقت ور ممالک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ تن تنہا اس وائرس سے نمٹن

x

Check Also

ہماری غذاء میں شہد کیوں ضروری ہے؟

ہماری غذاء میں شہد کیوں ضروری ہے؟

اگر ہم شہد کے ذائقے کی بات کریں تو بہت سے لوگ شہد کا میٹھا ...

%d bloggers like this: