شہزادے ہیری کو مشہور امریکی فوڈ ریسٹورنٹ برگرکنگ نے ملازمت کی پیشکش کردی

شہزادے ہیری کو برگرکنگ نے ملازمت کی پیشکش کردی

برطانوی شاہی خاندان سے راہیں جد ا کرنے والے شہزادے ہیری کو مشہور امریکی فوڈ ریسٹورنٹ برگرکنگ نے ملازمت کی پیشکش کردی۔

شہزادے ہیری کو برگر کنگ کی جانب سے سیلز اسسٹنٹ کے عہدے کی پیشکش کی گئی ہے۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق’برگر کنگ‘ کی جنوبی امریکا کے ملک ارجنٹائن کی فرنچائز نے کہا کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ نے شاہی خاندان کی ذمہ داریوں سے علیحدگی اور مالی طور پر ایک خودمختار زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا ہے 

x

Check Also

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا ...

%d bloggers like this: