دبئی جلد پاکستانیوں کی جائیدادوں کی تفصیل فراہم کرے گا

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہےکہ دبئی حکام جلد پاکستانیوں کی جائیدادوں کی تفصیل پاکستان کو فراہم کریں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شبر زیدی نے کہا کہ 9اور10اکتوبر کو دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ کے ساتھ بامقصد بات چیت ہوئی ہے۔ We are pleased to inform that … Continue reading دبئی جلد پاکستانیوں کی جائیدادوں کی تفصیل فراہم کرے گا