Tag Archives: imran khan

وزیراعظم کا 27وزارتوں پر اظہار ناپسندیدگی

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران پہلی مرتبہ وزیراعظم آفس نے ریکارڈ کی عدم فراہمی پر وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری کردیا۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والا ریڈ لیٹر 27 وزارتوں کے سیکریٹریز کو جاری کیا گیا جو آخری وارننگ اور ناپسندیدگی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ حالیہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ریڈ لیٹر جاری ...

Read More »

بھارت کیلیے فضائی حدود بند، ٹویٹر ٹریند کے پیچھے کون؟

مقبوضہ کشمیرکا خصوصی درجہ ختم ہوتے ہی پاکستان میں بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کا مطالبہ شروع ہوگیا تھا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جب جی سیون اجلاس میں شرکت کیلیے فرانس گئے تو ان کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے پر بھی حکومت پر شدید تنقید کی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا ایک ماہ ...

Read More »

آئی ایم ایف سے اسٹیٹ بینک

ڈاکٹر رضا باقر

وزارت خزانہ نے رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ رضا باقر پاکستانی ہے اور اس وقت مصر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سینئر ریذیڈنٹ نمائندے ہیں۔ وہ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے سے اکنامکس میں پی ایچ ڈی ہیں۔ مصر سے پہلے ڈاکٹر رضا باقر رومانیہ میں آئی ...

Read More »