شوبز

عائشہ عمر اور نبیل نے جیتو پاکستان سے کیا جیتا؟

Read More »

فواد خان کو فلم ’خوبصورت‘ میں شامل کرنے کی وجہ

معروف اداکار و فلمساز انیل کپور نے کئی عرصے بعد فلم ’خوبصورت‘ میں اپنی بیٹی سونم کپور کے مد مقابل فواد خان کو شامل کرنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل کپور نے ایک چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں فواد خان سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ فلم ’خوبصورت‘ کے دوران جہاں ہمیں بہت ...

Read More »

لیونارڈو اور بریڈ پٹ کی ‘ونس اپون اے ٹائم ان ہولی ہوڈ’

بریڈ پٹ اور لیونارڈو ڈی کیپریو پہلی بار ایک فلم ونس اپون اے ٹائم ان ہولی وڈ کے لیے اکھٹے ہورہے ہیں اور اس کا پہلا مکمل ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ یہ اس سال کی چند بڑی فلموں میں سے ایک ہے جس کی ہدایات بھی معروف ڈائریکٹر کوانٹس ٹرانٹینو نے دی ...

Read More »

ماہرہ نے صنم سعید کے ڈرامے ‘میرا نصیب’ سے ڈیبیو کیوں نہیں کیا؟

پاکستانی کی دو کامیاب اداکارائیں ماہرہ خان اور صنم سعید اپنے اپنے کیریئر میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں تاہم ان دونوں نے اب تک کسی پروجیکٹ میں ایک ساتھ کام نہیں کیا۔ دونوں اداکارآں کے مداح طویل عرصے سے ان کو ایک ساتھ کام کرتے دیکھنا چاہتے ہیں تاہم اب تک ایسا کوئی پروجیکٹ سامنے نہیں آیا۔ لیکن ...

Read More »

‘گیم آف تھرونز’ کے مداح مایوس

امریکا کے معروف شہرہ آفاق فنٹیسی ڈرامہ ‘گیم آف تھرونز’ کا آخری سیزن کی آخری قسط رواں سال 19 مئی کو نشر ہوئی تاہم اس کے اختتام نے مداحوں کو بےحد مایوس کردیا۔ ‘گیم آف تھرونز’ کا پہلا سیزن 2011 میں سامنے آیا تھا جس کے بعد سے دنیا بھر میں اسے بےحد پسند کیا گیا۔ اس شو کے 8 ...

Read More »

حرا اور مانی ٹیلی فلم میں ایک ساتھ

پاکستان کی کامیاب اداکار جوڑی حرا اور مانی بہت جلد پھر سے ایک ساتھ اسکرین پر کام کرتے نظر آئیں گے۔ یہ دونوں ایک ٹیلی فلم میں کام کررہے ہیں جو عید پر ریلیز ہوگی۔ ٹیلی فلم کی ہدایت کارہ ارم بنت شاہد نے بتایا کہ ٹیلی فلم کی کہانی نہایت دلچسپ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ‘فلم میں حرا ...

Read More »

کانز ریڈ کارپٹ پر حسیناؤں کے جلوے

دنیائے فلم کا سب سے بڑا فیسٹیول کانز اس سال بھی ہر سال کی طرح نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوا۔ اس فسٹیول میں دنیا بھر سے بھیجی جانے والی فلموں کی نمائش ہوتی ہے، تاہم فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر اس فیسٹیول میں شرکت کرنے والے اسٹارز کے انداز بھی خوب توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ ...

Read More »

کرکٹ وشوبزستاروں کا ’فرشتہ‘ کے قاتل کوعبرتناک سزادینے کا مطالبہ

وفاقی دارالحکومت میں معصوم فرشتہ کے ساتھ زیادتی اوربہیمانہ تشدد کے بعد قتل کے واقعے نے پورے ملک سمیت شوبزوکرکٹ ستاروں کو بھی آبدیدہ کردیا ہے۔ 15 مئی کوچک شہزاد سے لاپتہ ہونے والی 10 سالہ معصوم فرشتہ کی تشدد زدہ لاش گزشتہ روز اسلام آباد میں جنگل سے برآمد ہوئی۔ درندہ صفت قاتلوں نے بچی کے ساتھ نہ صرف ...

Read More »

شاہدہ منی کا پروڈکشن ہاؤس

سابق اداکارہ و معروف گلوکارہ شاہدہ منی نے گلوکاری کے بعد اب پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوکارہ شاہدہ منی نے ایکسپریس کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اپنا پروڈکشن ہاؤس کھونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری فلم انڈسٹری اس وقت جس مشکل حالات سے گزر رہی ایسے وقت میں اسے مستحکم کرنے کے ...

Read More »

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں

اداکار شان شاہد روپے کی ریکارڈ بے قدری کی وجہ سے ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے۔ اداکار شان نے ٹویٹر پر ڈالر کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی روپیہ خریدا جائے خواہ چھوٹی رقم ہی کیوں نہ ہو اس سے شروعات کی جائے، مثلاً 50، 100 یا 1000 ڈالر سے شروع کرتے ہوئے اس کے بدلے ...

Read More »