کیا کسی جاسوس کو قونصلر رسائی کا حق حاصل ہے؟

کیا کسی جاسوس کو قونصلر رسائی کا حق حاصل ہے؟

کیا کسی جاسوس، دہشت گرد اور اس کو بھیجنے والی ریاست کو بھی ویانا کنونشن کیے تحت قونصلر رسائی کا حق حاصل ہے ؟۔

در اصل یہ وہ سوال ہے جس کا فیصلہ کلبھوشن کیس میں کچھ ہی دیر تک سنا یا جانے والا ہے۔ کیونکہ قانون اور اس کی تشریح میں جذبات کا عمل دخل نہیں ہوتا اس لئے جنگ کے قارئین کی آسانی کے لئے کچھ نکات پیش کئے جارہے ہیں ۔

1 ) یہ فیصلہ قابل سماعت کیوں قرار پایا؟

2 ) کیا 2008کے بھارت اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ معاہدہ ویانا کنونشن آن قونصلر ریلیشنز VCCR کے عالمی معاہدے میں طے کردہ اصولوں کی نفی کر سکتا ہے؟

3 ) کیا VCCR قونصلر رسائی کیلئے کسی بھی طرح کی تخصیص کرتا ہے؟

مشاہدے میں آیا ہے کہ پاکستان اور بھارت نے اپنے اپنے عوام کیلئے پہلے سے ذہن سازی کر رکھی ہے۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: