سرکاری گاڑیوں کا استعمال: جیل میں نوازشریف سے تحقیقات

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم سابق وزیراعظم نوازشریف سے پوچھ گچھ کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق نیب ٹیم احتساب عدالت سے اجازت ملنے کے بعد کوٹ لکھپت جیل تحقیقات کے لیے آئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ نیب کی 4 رکنی ٹیم میں ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن بھی شامل ہیں۔

ذرائع کےمطابق نیب ٹیم سرکاری گاڑیوں کا ذاتی استعمال کرنے پر نوازشریف سے تحقیقات کرے گی۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: