ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 2537 پوائنٹس اضافہ

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروباری ہفتے کے دوران 2537 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 122 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 35703 پر بند ہوا اور کاروباری ہفتے میں 3413 پوائنٹس کےبینڈ میں کاروبار ہوا۔

کاروباری ہفتے میں 89 کروڑ شیئرز کے سودے30 ارب روپے میں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 393 ارب روپے بڑھ کر 7205 ارب روپے ہوگئی ہے۔

x

Check Also

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کا بپن راوت کی موت پر اظہار افسوس

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کا بپن راوت کی موت پر اظہار افسوس

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید ...

%d bloggers like this: