اسلام آباد: سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر، شہری جاں بحق

اسلام آباد میں غیرملکی سفارتخانوں کی گاڑیاں شہریوں کی قاتل بن گئیں۔

رمضان المبارک میں سحری کے لیے جاتے شہری کو تیز رفتار گھڑی نے سفر آخرت پر روانہ کردیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بلیو ایریا میں صومالین سفارتخانے کی گاڑی نے موٹرسائیکل کو کچل ڈالا۔

گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شہری جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس نے گاڑی کو تھانہ کوہسار منتقل کر دیا۔

x

Check Also

فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف اہلیہ و دیگر 11 افراد سمیت ہلاک

بھارت کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے ...

%d bloggers like this: