ذرائع کے مطابق پاکستان ، مشرق وسطیٰ ،سعودی عرب،یورپ، امریکہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے کرایوں میں 10سے 15فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ،پی آئی اے سمیت تمام غیر ملکی ایئر لائنز ایندھن کی قیمتیں بڑھنے پر اضافی کرایہ وصول کریں گی،سعودی عرب کے لئے اکانومی کلاس کا کرایہ 65ہزار سے بڑھ کر 70سے 75ہزار جبکہ لندن اکانومی کلاس کاکرایہ ایک لاکھ روپے اورامریکہ ،کینیڈا کا کرایہ پونے 2لاکھ روپے ہو گا۔
http://dunyatoday.com/42720