گرینڈ اپوزیشن پر اینکرز کا ردعمل

کامران خان  نے لکھا کہ

”پی پی پی، پی ایم ایل، ایم ایم اے عمران حکومت کے خلاف جڑ گئے۰ مضبوط ترین اپوزیشن کا حکومت کی ناک میں دم کرنے کا عہد۰ عمران اپوزیشن سیلاب کا مقابلہ عوامی مقبولیت کے فوری اقدامات سے کر سکتے ہیں۰ ٹھوس اقدامات سے عوام کو یقین دلائیں کے وہ ان کے مسیحا ہیں۰ خوشگوار حیرانی بپا کر دیں”

حامد میر کہتے ہیں ”کیا گرینڈ اپوزیشن الائنس قائم رہے گا یا کچھ عرصے کے بعد بکھر جائے گا؟”

 

عاصمہ شیرازی نے ٹویٹر پر اظہار خیال کیا کہ ”آج مجھے پھر دو ہزار دو اور سات کے دن یا د آ گئیے، کاش بڑی جماعتیں میثاق جمہوریت کے بعد ایک دوسرے کی ٹانگیں نہ کھینچتیں ۔۔۔۔”

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: