نیب نے خواجہ آصف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں پی ٹی آئی سے معاونت مانگ لی

مسلم لیگ ن کےاہم رہنما خواجہ آصف کے خلاف نیب حرکت میں آگیا۔ منی لانڈرنگ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار سے معاونت مانگ لی۔
وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف نیب میں منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی۔ قومی احتساب بیورو نے تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کو خط کے ذریعے انوسٹی گیشن ونگ بلا لیا۔
پی ٹی آئی میڈیا سیل کے مطابق نیب نے عثمان ڈارسے خواجہ آصف کے خلاف حاصل دستاویزی ثبوت اور شواہد مانگ لیے تاکہ وہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کے معاملے کا بغور جائزہ لے سکے ۔
نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عثمان ڈار ذاتی طور پر نیب حکام سے ملاقات کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: