سفاک بیٹے نے دوا نہ کھانے پر ماں کا گلا کاٹ دیا

: مصر میں نشے کے عادی شخص نے اپنی معمر والدہ کو دوا نہ کھانے پر ذبح کر دیا۔

مصری اخبار کے مطابق قاہرہ پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک شخص نے اپنی والدہ کو انتہائی بے دردی سے قتل کردیا، اہل محلہ نے پولیس کے آنے تک ملزم کو فرار ہونے کا موقع نہیں دیا۔

ملزم سے ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ وہ نشے کا عادی تھا، اس کی معمر والدہ کافی عرصہ سے بیمار تھیں، والدہ کے دوائی نہ کھانے کے پر ملزم طیش میں آگیا اور خنجر سے اپنی والدہ کو ذبح کردیا، جنونی شخص نے اسی پر بس نہیں کیا بلکہ والدہ کی نعش پر انتہائی بے دردی سے خنجر زنی کرتا رہا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امیتابھ کی فلم سیٹ پر کھلونا بائیک چلانے کی تصاویر وائرل

امیتابھ کی فلم سیٹ پر کھلونا بائیک چلانے کی تصاویر وائرل

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے سیٹ پر کچھ تفریحی لمحات کی ایک جھلک ...

%d bloggers like this: