جما ئما گولڈ اسمتھ آئندہ سال پاکستان آئیں گی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ آئندہ ماہ پاکستان آئیں گی۔
ذرائع کے مطابق عمران خان کے دوست سلمان احمد نے جمائما گولڈ اسمتھ کوپاکستان آنے کی دعوت دی تھی جو انہوں نے قبول کرلی ہے۔
سلمان احمد کا کہنا ہے کہ جمائما گولڈ اسمتھ آئندہ الیکشن کے بعد پاکستان آئیں گی اور تحریک انصاف کے نئے پاکستان کا دورہ کریں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: