انجلینا جولی بننے کیلئے سرجری کرانیوالی لڑکی کی حقیقت کھل گئی

انجلینا جولی بننے کیلئے 50 بار سرجری کا دعویٰ کرنیوالی لڑکی کی اصل حقیقت کھل کر سامنے آگئی، یہ سب تماشہ تھا، مشہور ہونیوالے سوشل میڈیا پر فوٹو شاپ تصاویر اپ لوڈ کی گئیں۔

غیر ملکی میڈیا میں یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ ایرانی لڑکی سحر کو انجلینا جولی دیوانگی کی حد تک پسند ہے اور اس نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا چہرہ اپنانے کیلئے 50 بار سرجری کرائی جس کے باعث اس کی خوبصورت بگڑ کر رہ گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اب یہ حقیقت کھل کر سامنے آگئی ہے کہ یہ سب  کچھ شہرت حاصل کرنے کیلئے کیا گیا تھا، سحر نے اس بات کا خود اعتراف کیا ہے کہ یہ تمام تصاویر جعلی تھیں جو شہرت حاصل کرنے کیلئے فوٹو شاپ کی گئیں، اب مجھے اندازہ ہوا ہے کہ مجھ میں کسی حد تک انجلینا جولی کی مشابہت ہے تاہم اس کی طرح دکھنا میرا مقصد نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: