لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں یونیک اکیڈمی سے لڑکے کی لاش برآمس ہوئی ہے۔
سکینڈ ائیر کا طالب علم محمدنعیم نواں کوٹ کا رہائشی تھا۔
طالب علم گزشتہ روز سے لاپتہ تھا۔ جس کی ایک لاش اکیڈمی کے واش روم سے ملی ہے۔
پولیس کے مطابق لڑکے کے جسم پر تشدد کا نشان نہیں ملا۔ پولیس کا کہنا ہے ہو سکتا ہے اسے کوئی نشہ آور چیز دی گئی ہو۔