پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش

حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ کیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی۔

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 55 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔

جس میں لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 41 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 23 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے

x

Check Also

آرمی چیف کی دوسری مدت سے دو دن پہلے فوج میں اہم تبدیلیاں

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دوسرے دور ملازمت شروع ہونے ...

%d bloggers like this: