مصر :السیسی 92 فیصد ووٹ لیکر دوبارہ صدر منتخب

 

عبدالفتح السیسی 92 فیصد ووٹ لے کر دوسری مدت کیلئے مصر کے صدر منتخب ہوگئے۔

مصر کے سرکاری میڈیا کے مطابق عبدالفتح السیسی نے 92فیصد ووٹ حاصل کر لئے ہیں۔

مصر میں گزشتہ تین دنوں سے ووٹنگ کا سلسلہ جاری تھا۔

مصری حکومت کی کوششوں کی باوجود اس مرتبہ ٹرن آؤٹ کم رہا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق حتمی نتائج کا اعلان پیر کے روز کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

فتح اللہ گولن سے تعلق ،70فوجی افسران کی گرفتاری کا حکم

ترکی میں فتح اللہ گولن سے تعلق کےشبہ اور2016میںفوجی بغاوت کے الزام میں 70آرمی آفیسرز کی گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے۔یہ تمام ...