سعودی عرب،برطانیہ کے مابین84 ٹائیفون کی خریداری کے معاہدے

سعودی عرب،برطانیہ کے مابین84 ٹائیفون کی خریداری کے معاہدے

سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان دفاع سمیت کئی اہم تجارتی معاہدے طے پاگئے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان 2 ارب ڈالر مالیت کے تجارتی معاہدے طے پاگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب اور برطانیہ نے دو ارب ڈالر مالیت کے مختلف تجارتی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ لندن کے موقع پر طے پائے ۔

دونوں ممالک نے آنے والوں برسوں کے دوران 90 ارب ڈالر مالیت کے تجارتی اور سرمایہ کاری کے منصوبے پر بھی اتفاق کیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے لندن میں برطانوی وزیر دفاع سے بھی ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران برطانیہ سے 48 جنگی طیارے ٹائیفون کی خریداری کے معاملے کو جلد حتمی شکل دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

برطانیہ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزپمفلٹس کی تقسیم

برطانیہ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزپمفلٹس کی تقسیم

برطانیہ میں مسلمان شدید خوف کا شکار ہوگئے۔ برطانیہ بھر میں نامعلوم افراد مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز پمفلٹس نقسیم کررہے ہیں۔ پَنش ...