شرقپور:سماجی شخصیت مشتاق علی مہے کے صاحبزادے کی شادی

شرقپور:سماجی شخصیت مشتاق علی مہے کے صاحبزادے کی شادی

شرقپور شریف کی بزرگ سماجی شخصیت چودھری حبیب مہے کے پوتے اورمشتاق علی مہے کے صاحبزادے نوازعلی مہے کی شادی گزشتہ روز نواحی علاقے شاہ بخاری میں انجام پائی۔

 

دعوت ولیمہ میں ایم پی اے چودھری علی اصغر منڈا ،نیاز احمد مہے،شبیر احمد مہے،ریاض احمد حبیب،پروفیسرعمران حبیب، پروفیسر علی ڈار،حافظ طاہر سفیان،محمدفیضان اللہ اوردانش علی سمیت سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔شرکا نے نواز علی مہے کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ووٹ کی طاقت سے عمران خان کووزیراعظم بنائیں گے، طارق سعادت

  لاہور(اے ایف چودھری)تحریک انصاف کے پی پی147 سے امیدوارمحمد طارق سعادت کی شاد باغ ...