جام پور کو ضلع بناؤ، دو نوجوانوں کا لاہور میں احتجاج

لاہور پریس کلب کے باہر دو نوجوانوں نے احتجاج کیا جن کا مقصد جام پور کو ضلع کا درجہ دلانے کا تھا۔
احتجاج کرنے والوں نے مطالبہ کیا کہ نواز شریف اور شہباز شریف جام پور میں جلسہ کریں اور جام پور کو ضلع بنانے کا اعلان کریں۔

نوجوانوں کا کہنا تھا جام پور کے عوام منتظر ہیں کہ جلد ایک جلسہ ہو اور حکومت اپنا وعدہ وفا کریں۔

جام پور اس وقت ضلع راجن پور کا حصہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

انٹر بینک میں ڈالر ایک سو اکیس روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر ایک سو اکیس روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافےکا رجحان جاری ہے۔ ہفتے کے پہلے دن، کاروبار کے دوران ڈالر ایک سو اکیس ...