ٹیکنالوجی

کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ایندھن بنانے والی ٹیکنالوجی متعارف

dunya today

امریکی ماہرین نے ایک نئی ٹیکنالوجی وضع کی ہے جس کے تحت ماحول دشمن اور عالمی تپش کی وجہ بننے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کو مائع ایندھن میں آسانی سے تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین کاکہنا ہے کہ اگر یہ طریقے کار تجارتی پیمانے پر کامیاب ہوجاتا ہے تو یہ کیمیائی صنعتوں پر بھی انقلابی اثرات مرتب کرے گا۔ ...

Read More »

پہلی بار قابلِ رہائش سیارے میں پانی کے آثار دریافت

پہلی بار قابلِ رہائش سیارے میں پانی کے آثار دریافت

خلائی تحقیق میں مصروف سائنسدانوں کو کسی دوسرے سیارے میں پانی کی موجودگی کی کھوج میں بڑی پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔ خلاء نوردوں کو ایک دور دراز کے ستارے K2-18 کے مدار میں قابل رہائش فاصلے پر گردش کرتے سیارے K2-18b کی فضاء میں پانی کی موجودگی کے آثار ملے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلائی ...

Read More »

فوٹوگرافی کے شوقین افراد کیلیے خاص فون

اگر آپ کیمرے کے لیے اسمارٹ فون لینا پسند کرتے ہیں تو گوگل کے جلد متعارف کرائے جانے والے پکسل 4 کو ضرور پسند کریں گے۔ درحقیقت گوگل پکسل 4 سیریز کے فونز فوٹوگرافی کے شوقین افراد کے لیے کچھ ایسا کرسکیں گے جو اب تک کوئی اسمارٹ فون کیمرا نہیں کرسکا اور وہ ہے آسٹرو گرافی یا ستاروں کی ...

Read More »

2019کے آئی فونز

ایپل کی جانب سے 2017 سے ہر سال 3 نئے آئی فونز متعارف کرائے جارہے ہیں اور امکان ہے کہ 2019 میں بھی یہ کمپنی ایسا ہی کرے گی۔ 10 ستمبر کو کمپنی کی جانب سے نئے آئی فونز پیش کیے جائیں گے اور اس میں بظاہر سب سے بڑی تبدیلی پہلی بار بیک پر 3 کیمروں کی موجودگی ہوگی۔ ...

Read More »

چشمہ بھی سنیما بھی

چینی کمپنی ٹی سی ایل نے کانسیپٹ اسمارٹ گلاس متعارف کرایا ہے جو کہ ہوم تھیٹر کی طرح کام کرتا ہے۔ جی ہاں اس اسمارٹ گلاس میں 2 او ایل ای ڈی ڈسپلے دیئے گئے ہیں جو آنکھوں کے سامنے ایسا احساس دلاتے ہیں کہ آپ کسی سنیما میں ہی بیٹھے ہوئے ہیں۔ آئی ایف اے ٹیکنالوجی نمائش کے دوران ...

Read More »

ایپل نے گوگل کی آئی فون ہیکنگ رپورٹ کو گمراہ کن قرار دیدیا

ایپل نے گوگل کی آئی فون ہیکنگ رپورٹ کو گمراہ کن قرار دیدیا

وگل کی طرف سے آئی فون کے ہیکنگ کے حوالے سے پیش کی گئی ایک رپورٹ کو امریکی کمپنی ایپل نے ’’غلط اور گمراہ کن‘‘ قرار دیدیا۔ گزشتہ ہفتے سرچ انجن گوگل کے سکیورٹی محققین کی ایک بڑی ٹیم نے رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ امریکی موبائل فون کمپنی آئی فونز میں ایسی تکنیکی خامی نظر آئی ہے جس ...

Read More »

ہنڈا کی مہنگی ترین گاڑی پاکستان میں

ہنڈا نے پاکستان میں اپنی 10 جنریشن اکارڈ فروخت کے لیے پیش کردی ہے۔ اس گاڑی کو سب سے پہلے 2017 میں متعارف کرایا گیا تھا اور اس وقت کمپنی کا کہنا تھا کہ حفاظتی ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، اب اس کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ لاہور میں ایک ایوینٹ کے دوران اسے پیش کیا گیا اور ...

Read More »

آپ کا فون نمبر فیس بک سے چوری تو نہیں ہوگیا؟

سماجی روابط کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک کی پرائیوسی کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا جس میں 40 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس سے منسلک فون نمبرز آن لائن جاری کردیے گئے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق منظر عام پر آنے والے سرور میں 41 کروڑ 90 لاکھ صارفین کے نمبر اور ڈیٹا بیس محفوظ تھا۔ اس ...

Read More »

ٹیلی نار اور جاز سے 51ارب وصول

حکومت نے دو موبائل فون کمپنیوں سے اکاون ارب روپے سے زائد وصول کرلیے۔ مشیرخزانہ حفیظ شیخ نے ٹویٹ پر عوام کو خوشخبری سنائی۔ مشیرخزانہ نے بتایا کہ موبائل فون کمپنیوں کے لائسنس کی تجدید کی مد میں موبی لنک نے پینتیس ارب بیس کروڑ روپے ادا کر دیئے ہیں۔ حفیظ شیخ کے مطابق ٹیلی نار نے بائیس کروڑ چھیالیس ...

Read More »

موبائل کا زیادہ استعمال گردن اور کمر کی تکلیف کاسبب بنتا ہے

موبائل کا زیادہ استعمال گردن اور کمر کی تکلیف کاسبب بنتا ہے

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ موبائل فون کے استعمال سے گردن اور کمر کی تکلیف کا باعث بن سکتا ہے۔ آرتھو پیڈک ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ 4 گھنٹے سے زیادہ موبائل فون استعمال نہ کریں، کیونکہ موبائل فون کا زیادہ استعمال گردن اور کمر کی تکلیف کا سبب بننے لگا ہے۔ لاہور میں میرخلیل الرحمان سوسائٹی کے ...

Read More »