ٹیکنالوجی

ٹی بی مائیکرو ایس ڈی کارڈ اب صارفین کے لیے دستیاب

اسمارٹ فونز میں ریزولوشنز بڑھنے کا مطلب ویڈیوز اور تصاویر کا زیادہ حجم ہوتا ہے مگر خوش قسمتی سے فلیش میموری کارڈ اس مشکل سے عارضی طور پر نجات دلاتے ہیں۔ مگر کیا آپ ایسا میموری کارڈ استعمال کرنا پسند کریں گے جس کی میموری 1 ٹیرا بائیٹ ہو ؟ جی ہاں واقعی دنیا کا سب سے زیادہ اسٹوریج رکھنے ...

Read More »

حیران کن فیچرز، انتہائی سستا فون

چینی کمپنی اوپو کے ذیلی برانڈ رئیلم نے ایسا فلیگ شپ فون متعارف کرایا ہے جو انتہائی سستا ہونے کے ساتھ بہترین فیچرز سے لیس ہے۔ رئیلم ایکس نامی اسمارٹ فون اس کمپنی کا پہلا فلیگ شپ فون ہے جو کہ اس برانڈ کی دیگر ڈیوائسز کے مقابلے میں بہت زیادہ طاقتور اور فلیگ شپ فیچرز سے لیس ہے مگر ...

Read More »

انتخابات پر اثر انداز ہونے والی اسرائیلی کمپنی پر پابندی

فیس بک کا کہنا ہے اس نے متعدد ممالک میں انتخابات پر اثر انداز ہونے والی اسرائیلی کمپنی پر پابندی عائد کردی اور جھوٹی خبریں پھیلانے والے درجنوں اکاؤنٹ اور پیجز کو منسوخ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کے سائبر سیکیورٹی پالیسی کے سربراہ نیتھینیئل گلائیچر نے صحافیوں سے گفتگو ...

Read More »

ہواوے کے بعد اوپو اور ویوو فونز کی قیمتوں میں کمی

رمضان المبارک کے آغاز پر ہواوے نے اپنے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا، اب اوپو اور ویوو کی جانب سے بھی مختلف ڈیوائسز کو سستا کیا گیا ہے۔ دونوں کمپنیوں نے سوشل میڈیا پر رمضان المبارک کے لیے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔ اوپو کے فیس بک پیج کے مطابق اس ...

Read More »

فیس بک لائیو اسٹریمنگ قوانین بدلنے کا اعلان

فیس بک نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کی لائیو ویڈیو وائرل ہونے پر شدید تنقید کے بعد اب لائیو اسٹریمنگ پر کچھ پابندیوں کا نفاذ کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان فیس بک کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی کی جانب سے ‘ون اسٹرائیک’ پالیسی کا اطلاق کیا ...

Read More »

ٹیکنالوجی کاروبار کے آئیڈیاز رجسٹر کروانے کی پیشکش

حکومت نے عوام کو ٹیکنالوجی کاروبار کے آئیڈیاز رجسٹر کروانے کی پیشکش کردی۔ وفاقی وزیر برائے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آپ کے پاس ٹیکنالوجی کاروبار کا آئیڈیا ہے، آپ کو لگتا ہے، آئیڈیا میں دم ہے، جولائی میں اپنا آئیڈیا وزارات سائنس و ٹیکنالوجی کو رجسٹر کروائیں۔ انہوں نے مزید ...

Read More »

فولڈ ایبل لیپ ٹاپ

دنیا بھر میں تہہ ہوجانے والے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کی دوڑ جاری ہے اور اب اس ضمن لینووو نے ایک حیرت انگیز خبر دنیا کے پہلے فولڈایبل پی سی یا لیپ ٹاپ کی صورت میں دی ہے اور اس کی ایک جھلک بھی دکھائی ہے۔ اورلینڈو میں منعقدہ لینووو کی ایک تقریب میں فولڈنگ پی سی پیش کیا ہے ...

Read More »

فیس بک کو تقسیم کرنے کا مطالبہ مسترد

فیس بک کے شریک بانی کرس ہیگز نے گزشتہ دنوں کمپنی کو مختلف حصوں میں تقسیم کرنے کا مشورہ دیا تھا اور اب کمپنی نے اس کا جواب دیا ہے۔ فیس بک کے گلوبل افیئرز اینڈ کمیونیکشن کے نائب صدر نک کلیگ نے نیویارک ٹائمز میں شائع اپنے مضمون میں کرس ہیگز کے دلائل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ...

Read More »

ون پلس 7 پرو کے 5 بہترین فیچرز

دنیا بھر میں آئی فون کلر سمجھے جانے والے فون ون پلس کے نئے فلیگ شپ فونز 14 مئی کو متعارف کرائے جارہے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ یہ چینی کمپنی ایک ساتھ 2 فلیگ شپ فونز ون پلس 7 اور ون پلس 7 پرو متعارف کرانے جارہی ہے۔ مگر ان فونز کو متعارف کرانے سے قبل ہی کمپنی ...

Read More »

گُوگل ڈُو او نے گروپ ویڈیو کال کا آغاز کردیا

گوگل کی ویڈیو کالنگ ایپ ’ڈو او‘ نے بعض ممالک میں گروپ ویڈیو کال شروع کردی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ سال دسمبر میں گوگل نے اعلان کیا تھا کہ وہ جلد ہی گوگل کی ایپ ڈُو او Duo پر ویڈیو گروپ کال کی سہولت پیش کرے گی جس کا آغاز کئ ممالک میں ہوچکا ہے۔ اس سے قبل گوگل ...

Read More »