https://www.youtube.com/watch?v=fH9YCOUK5D4
پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جسلے سے دھواں دھار خطاب کے ساتھ ساتھ خوشگوار موڈ میں بھی دیکھائی دیئے ،انہوں نے بلاول بھٹو اور دیگر رہنما کے ساتھ پارٹی ترانوں پر رقص بھی کیا۔ ویڈیو دیکھیں