آزادکشمیر آزاد کرو، پاکستان میں بھی احتجاج

آزاد کشمیر میں دوسرے روز بھی مظاہرین کا دھرنا جاری ہے۔ پولیس کی شیلنگ اور کریک ڈاؤن سے درجنوں افراد زخمی ہوئے جبکہ 22 مظاہرین گرفتار ہیں۔


مظاہرین کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کو فوری طور ہر 1947 کی حریت کونسل کے حوالے کیا جائے۔ خطے سے پاک فوج کا کنٹرول ختم کیا جائے۔ پاکستان اور دوسرے ممالک میں کشمیر کے سفارتخانے قائم کیے جائیں۔


مظاہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مسئلہ کشمیر سے کوئی لگاؤ نہیں ہے۔ کشمیری اپنے مسائل اور جنگ خود لڑیں گے۔ بھارت کے ساتھ بھی خود جنگ یا امن کے مذاکرات کیے جائیں گے۔


مظاہرین کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق گلگت بلتستان کو بھی کشمیر کا حصہ بنا کر آزاد کیا جائے۔ ادھر موجودہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مظاہروں پر جلد قابو پا لیا جائے گا ۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: