مریم نواز کا بیٹالندن میں گرفتار

 نوازشریف کی پاکستان میں گرفتاری سے قبل لندن میں ان کے نواسے اور پوتے کو گرفتار کر لیا گیا

ندن میں مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدراور حسین نواز کے صاحبزادے زکریا کو نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نےگرفتار کرلیا ہے. اطلاعات کے مطابق نوازشریف کی ایون فیلڈ رہائش گاہ کے باہر مظاہروں کا سلسلہ چند دن سے جاری ہے. جھگڑا مظاہرین کی جانب سے نعرے بازی کے بعد شروع ہوا. زخمی شخص کو لندن کے قریبی ہسپتال میں ایڈمٹ کرادیا گیا ہے.قانونی ماہرین کے مطابق. متاثرہ نوجوان کو زخم آنے کی صورت میں شریف خاندان کو ایک نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے. اور وہ نوازشریف کے نواسے اور پوتے کی قید کی صورت میں ہو سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

اگلی حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیاں ہونگی: شمشاد اختر

اگلی حکومت کیلئے بڑا چیلنج غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیاں ہونگی

اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ذمہ اندرونی اور بیرونی قرضوں کا حجم 24.5 ٹریلین روپے ...