میاں صاحب نے جو کہا ملکی مفاد میں کہا، مریم نواز

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ جو میاں صاحب نے کہا ملک کے بہترین مفاد میں کہا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نواز شریف کے متنازع بیان کی حمایت کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو میاں صاحب نے کہا ملک کے بہترین مفاد میں کہا ،ملک کو کیا بیماری کھوکھلا کر رہی ہے میاں صاحب سے بہتر کوئی نہیں جانتا ،وہ علاج بھی بتا رہے ہیں ۔ان کاکہنا تھا کہ میڈ یا کو سختی کے ساتھ کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی وضاحت شہ سرخی نہ بنا یا جائے اور پراپیگنڈے کو مزید بڑھا یا جائے ،لگتا ہے کہ منصوبہ ساز بہت بے تاب ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

لعنت یافتہ پارلیمنٹ اور پارلیمنٹیرینز

پانچ سال مکمل کرنے کا سبق

اکہتر سالوں میں اٹھارہ منتخب وزرائے اعظم کے نامکمل ادوار اور سات نگران وزرائے اعظم کے نمائشی عہدے ایک طرف رکھ دیں اور ...