برطانیہ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزپمفلٹس کی تقسیم

برطانیہ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزپمفلٹس کی تقسیم

برطانیہ میں مسلمان شدید خوف کا شکار ہوگئے۔ برطانیہ بھر میں نامعلوم افراد مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز پمفلٹس نقسیم کررہے ہیں۔

پَنش آمسلم (مسلمان کو سزا دو) کے نام سے پمفلٹ لوگوں کے گھروں پر بھیجا جارہا ہے۔ پمفلٹ پر لکھا ہے کہ مسلمانوں کو تکلیف دینے پر پوائنٹس ملیں گے اور انعامات بھی۔ان پمفلسٹس کے ذریعے مسلمانوں پرحملہ کرنے پر اکسایا جارہا ہئ۔

برطانیہ میں پنش آ مسلم ڈے منانے کا اعلان کر کے مسلمانوں کے خلاف ان نفرت نفرت انگیز پمفلٹس کے ذریعے انعام کا لاچ دیکر ترغیب دی جارہی ہے کہ مسلمان کو گالی دینے کے 10 پوائنٹس اور خواتین کا حجاب کھینچنے کے 25 پوائنٹس ہیں ۔

صورتحال سے برطانیہ کے مسلمان خوف میں مبتلا ہیں جبکہ پولیس گھروں پر پمفلٹس بھیجنے والوں کا کھوج لگا رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

اب کسی بھی ملک کو امریکا سے تجارتی فائدہ نہیں اٹھانے دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

اب کسی بھی ملک کو امریکا سے تجارتی فائدہ نہیں اٹھانے دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے یورپی اتحادیوں پر واضح کیا ہے کہ امریکا اب کسی طور پر  کسی ملک کو تجارتی فائدہ ...