خسرہ کے زائد المیعاد ٹیکے لگنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچ کی حالت تشویش ناک ہے۔ نواب شاہ کے محلے سیدآباد میں خسرہ کے انجکشن لگنے سے ایک ساتھ سات بچے متاثر ہوئے جن میں سے دو جان سے گئے جبکہ پانچ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جاں ہونے والے بچوں حسنین اور ہانیہ کی عمریں بالترتیب 5 اور 2 دوسال تھیں۔ واقعے کے بعدانجکشن لگانے والی لیڈی ہیلتھ ورکر فرارہو گئی جس نے معاملے کو مشکوک بنادیا ہے

خسرہ کے زائدالمعیاد ٹیکے 2 بچوں کی جان لے گئے

خسرہ کے زائد المیعاد ٹیکے لگنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچ کی حالت تشویش ناک ہے۔

نواب شاہ کے محلے سیدآباد میں خسرہ کے انجکشن لگنے سے ایک ساتھ سات بچے متاثر ہوئے جن میں سے دو جان سے گئے جبکہ پانچ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

جاں ہونے والے بچوں حسنین اور ہانیہ کی عمریں بالترتیب 5 اور 2 دوسال تھیں۔

واقعے کے بعدانجکشن لگانے والی لیڈی ہیلتھ ورکر فرارہو گئی جس نے معاملے کو مشکوک بنادیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

نواز شریف کے قریبی ساتھی فواد حسن فواد گرفتار ہوگئے

قومی ادارہ براے احتساب نے کرپشن کے مختلف مقدمات خصوصاً آشیانہ ہاوسنگ اسکینڈل کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری ...