بلاول بھٹو کا ججز بارے توہین آمیز بیان

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ سوائے انصاف کےجج تمام دیگر کام کر رہے ہیں، ججوں کی توجہ سیاسی معاملات پر زیادہ ہے جس سے ملک میں انصاف متاثر ہورہا ہے۔
ایک بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں لاءریفارمز کمیشن قائم ہے اور چاروں صوبوں کے چیف جسٹس کمیشن کےرکن ہیں۔
چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ قانون کے مطابق کمیشن نے سال میں 4 بار اجلاس کرنا ہوتا ہے، لیکن یہاں 2015ء سے لا ریفارمرز کمیشن کا کوئی اجلاس ہی نہیں ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

لندن میں2فلیٹس کا حکومتی دعویٰ جھوٹا قرار

سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں 2 فلیٹس کے حکومتی دعویٰ کوجھوٹا ...