رؤف کلاسرا کی حذیفہ رحمان پر تنقید

سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘
آپ شہباز شریف کے لاڈلے کالم نگار بن جائیں اس کے بعد پورے ڈیرہ غازی خان DC,کمشنر,DIG، ڈی پی او تک سب آپ کے تلوے چاٹتے نظر ائیں گے۔
‏ڈوب مرو ڈیرہ پولیس افسران اور بابوز جنہیں ایک کالم نگار بندر کی طرح نچا رہا ہے اور زمینیوں پر قبضے کرا کے مخالفین کو تھانے بند کرارہا ہے’

رؤف کلاسرا نے رکن پنجاب اسمبلی حنا بٹ کو بھی مشورہ دیا کہ آپ بہت زیادہ قراردادیں جمع کراتی ہیں ایک قرار داد حذیفہ رحمان کے خلاف بھی جمع کرا دیں۔

 

حذیفہ رحمان پر الزام ہے کہ انہوں نے ڈیرہ غازی خان میں اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے ایک شخص کو جیل میں بند کرا چکے ہیں۔ اور اسی شخص سے زمین حاصل کر کے جعلی چیک بھی دیا تھا مگر رقم کے مطالبے پر الٹا ایف آئی آر درج کرا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ورلڈ کپ ابھی دور ہے فی الحال توجہ ایشیا کرکٹ کپ پر

ورلڈ کپ ابھی دور ہے

ایشیا کرکٹ کپ میں شریک چھ میں سے پانچ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے ...